محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست

0
167
محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست

محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست

پاکستان کے اسنوکر پلئیر محمد آصف کو ورلڈ گیمز کے سیمی فائنل میں شکست سے دوچار ہونا پڑا، ورلڈ نمبر 14 چین کے ژاؤ گیوڈونگ نے آصف کو 2-0 سے ہرایا، سیمی فائنل میں چین سے شکست کھانے کے بعد محمد آصف کو اب برانز میڈل کا میچ کھیلنا ہو گا، ورلڈ گیمز سنوکر میں برانز میڈل کے لیے میچ آج دوپہر کو کھیلا جائے گا۔

Leave a reply