پاکستان کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون ؟

0
239
پاکستان کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون ؟

پاکستان کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون ؟

پاکستان کے سینئر اداکار محسن گیلانی نے ڈرامہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کا انکشاف کیا ہے، وہ اداکار ہونے کے ساتھ رائٹر اور ڈائریکٹر بھی ہیں اور ان کو حکومت کی طرف سے ‘پرائیڈ آف پرفارمنس’ سے بھی نوازا گیا ہے، حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو دیا جہاں پر انہوں نے انڈسٹری کے بارے میں گفتگو کی۔

ٹی۔ وی میزبان کی طرف سے سوال کیا گیا کہ پاکستان کی انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کون سا اداکار ہے ؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ انڈسٹری میں صرف 1 ہی ہیرو ہے جو زیادہ معاوضہ لیتا ہے اور وہ فواد خان ہیں اور اس کا زیادہ معاوضہ لینا بنتا بھی ہے۔

Leave a reply