تارکین وطن کو کھلے الفاظ میں وارننگ

0
121
تارکین وطن کو کھلے الفاظ میں وارننگ

تارکین وطن کو کھلے الفاظ میں وارننگ

انگلینڈ میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کو وزیراعظم نے وارننگ دی ہے، انہوں نے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تارکین وطن کو وارننگ دی ہے، انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کو فوراً گرفتار کیا جائے گا اور ملک بدر کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ غیر قانونی ملک میں داخل ہوں گے تو آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا اور آپ کو واپس اپنے ملک جانا ہو گا، اگر آپ ہمارے ملک میں جرم کریں گے تو آپ کو ملک بدر کر دیا جائے گا۔

Leave a reply