آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

0
136
آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا ستمبر میں فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کر لے گا، فلسطین میں حماس کے لئے کوئی مستقبل نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے پاس حق خود ارادیت فراہم کرنے کا موقع ہے، غزہ کی صورتحال بدترین خدشات سے بھی آگے بڑھ گئی ہے۔

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، ہمیں فوجی نہیں فلسطین کے لیے سیاسی حل کی ضرورت ہے، آسٹریلوی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی فیصلے سے امریکی ہم منصب کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply