کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ

0
153
کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ

کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ

سکھر کی نارا کینال میں کپڑے دھونے والی عورت پر مگرمچھ نے حملہ کر دیا، مگرمچھ خاتون کو اپنے منہ میں دبا کر پانی کے اندر لے گیا تھا، اس خوفناک حملے کے بعد خاتون نے مدد کے لئے کسی کو پکار تو شوہر فوراً اس کی مدد کے لئے دوڑتا ہوا آیا۔

مگر مچھ خاتون کو اپنے منہ میں دبا کر گھسیٹ کر پانی میں لے گیا جس پر خاتون کے شوہر نے مگرمچھ کے پیچھے ہی کینال میں چھلانگ لگا دی اور اپنی بیوی کو مگر مچھ کی قید سے آزاد کروا لایا۔

Leave a reply