بریکنگ نیوز : بہترین کارکردگی دکھانے والے ٹیچرز کے لیے انعام کا اعلان

0
200
بریکنگ نیوز : بہترین کارکردگی دکھانے والے ٹیچرز کے لیے انعام کا اعلان

بہترین کارکردگی دکھانے والے ٹیچرز کے لیے انعام کا اعلان

حکومت پنجاب نے طلبہ کے امتحانات میں اچھے نمبروں سے پاس ہونے والے اسکول ٹیچرز کے لیے انعام کا اعلان کیا ہے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تمام قابل احترام اساتذہ جنہوں نے مستقل طلبہ کے بہترین نتائج کے لیے محنت کی ہے ان کو انعام سے نوازا جائے گا، رانا سکندر حیات نے خبردار کیا ہے کہ ناقص کارکردگی رکھنے والے اسکول ٹیچرز فکر مند رہیں جن کے طلبہ ہر سال ناکامی کا منہ دیکھتے ہیں۔

Leave a reply