راولپنڈی میں حالات سے تنگ لڑکی کی خودکشی

0
176
راولپنڈی میں حالات سے تنگ لڑکی کی خودکشی

راولپنڈی میں حالات سے تنگ لڑکی کی خودکشی

راولپنڈی کے تھانہ جاتلی میں گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر 27 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی شناخت مریم مشتاق کے نام سے ہوئی۔

لاش پوسٹ مارٹم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، لڑکی کی موت گردن پر گولی لگنے سے ہوئی۔

30 بور پسٹل بھی اس موقع سے ملا ہے، جاتلی پولیس نے خودکشی کے واقعے کی تحقیقات شروع کی ہوئی ہیں۔

Leave a reply