خدیجہ شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا

0
133

ہاٹ لائن نیوز: لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ۔

پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا ۔

خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکومتی تحریری آرڈر کچھ دیر بعد سرکاری وکیل عدالت میں پیش کرینگے ۔

خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین نے نظر بندی کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے ۔

Leave a reply