5 اگست کو پُرامن احتجاج ہو گا

0
234
5 اگست کو پُرامن احتجاج ہو گا

5 اگست کو پُرامن احتجاج ہو گا

پی۔ ٹی۔ آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 5 اگست کو پرامن احتجاج کریں گے، ہم انتشار نہیں چاہتے، انہوں نے کہا کہ 5 اگست کو اسلام آباد میں احتجاج کے لیے کسی کو دعوت نہیں دی، ہمارا احتجاج سڑکوں تک ہو گا۔

صوبائی قیادت اپنے اپنے صوبوں میں احتجاج کرے گی، انہوں نے مزید کہا کہ شبلی فراز، عمر ایوب اور دوسرے اراکین کی نااہلی اور سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کریں گے اور ایسا کوئی بھی فیصلہ ایپل میں سامنے نہیں آئے گا۔

Leave a reply