یو اے ای سے اسرائیل کا سفارتی عملہ واپس روانہ

یو اے ای سے اسرائیل کا سفارتی عملہ واپس روانہ
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی عملہ واپس بلاتے ہوئے خلیجی ممالک میں اپنے شہریوں کو دہشت گردی کے خطرات سے خبردار کر دیا ہے۔
اسرائیل کی نیشنل سلامتی کونسل نے اپنے شہریوں کے لیے انتباہ جاری کیا ہے جس کے بعد یو۔ اے۔ ای سے بیشتر سفارتی عملے نے واپسی کی تیاری شروع کی ہوئی ہے۔
نیشنل سیکیورٹی کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ ہم سفری انتباہ پر زور دیں گے کیونکہ ہمیں لگتا ہے کہ دہشت گردوں کی تنظیمیں اسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کریں گی۔









