“سلیپنگ پرنس ” 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے

0
173
"سلیپنگ پرنس " 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے

” سلیپنگ پرنس ” 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے

سعودیہ کے ” سلیپنگ پرنس” ولید بن خالد بیس سال تک کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں، شہزادہ خالد بن طلال نے انتقال کا اعلان کیا ہے، ان کو ” سلیپنگ پرنس ” بھی کہا جاتا ہے، وہ 2005 میں ایک کار حادثے میں زخمی ہئے تھے۔

شہزادہ خالد نے 20 سال تک مسلسل شہزادے کی زندگی کے لیے امید قائم کی، کبھی کبھار ان کے کچھ حصوں میں حرکت محسوس ہوئی لیکن وہ کبھی ہوش میں نہ آئے، شہزادہ ولید کی نمازِ جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

Leave a reply