پاکستان کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست

0
133
پاکستان کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست

پاکستان کو چین کے ہاتھوں عبرتناک شکست

چین میں ہونے والے انڈر ایٹین ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دے دی، ایک گھنٹے کے کھیل میں قومی کھلاڑی کوئی بھی گول نہ کر سکا، چین میں جاری ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان ایشیئن چیمپئن بننے میں کامیاب نہ ہو سکا۔

فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو بآسانی 0-3 سے شکست دے دی، میچ شروع ہوتے ہی جاپان نے تابڑ توڑ حملے شروع کر دیئے، فجیوارا نے لگاتار دو گول کر کے جاپان کی برتری 0-2 کی تو اس کے بعد تتسوکی نے گول کر کے پاکستان کے خلاف 0-3 سے فتح کو یقینی بنا دیا۔

Leave a reply