سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

0
139
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ موجودہ پاک انڈیا کشیدہ تعلقات، صورتحال، انتہا پسند عناصر کی دھمکیوں اور کھلاڑیوں کی حفاظت کی وجہ سے پاکستان نے اپنی جونیئر ہاکی ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہاکی ورلڈ کپ کا ایونٹ 28 نومبر سے بھارت میں کھیلا جانا شیڈول ہے، اس جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کو ایک ہی پول میں رکھا گیا ہے۔

Leave a reply