گہری کھائی میں گاڑی گرنے سے 7 افراد جاں بحق

0
193
گہری کھائی میں گاڑی گرنے سے 7 افراد جاں بحق

گہری کھائی میں گاڑی گرنے سے 7 افراد جاں بحق

وسطی کُرم کے علاقے گوندل میں ایک گاڑی گہری کھائی میں جا گری، گاڑی میں سوار 7 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ضلع کرم کے علاقے گنداؤ میں پیش آیا اور کار میں سوار افراد تمام افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

گندل سے صدہ جانے والی ایک گاڑی بے قابو ہو کر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 2 کی حالت تشویشناک ہے، پولیس نے واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave a reply