پاؤں والی وہیل مچھلی دریافت

0
177
پاؤں والی وہیل مچھلی دریافت

پاؤں والی وہیل مچھلی دریافت

مصر میں ایک صحرائی مقام وہیل ویلی کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں 4 سو سے زائد وہیل کے ڈھانچے ملے ہیں جو وہیل کے خشکی سے سمندر تک کے شاندار ارتقائی سفر کو ظاہر کرتے ہیں، یہ سائٹ قدیم وہیل کی باقیات پر مشتمل ہے جو آخری عہد سے تعلق رکھتی ہے۔

یونیسکو کے مطابق وہاں سے ملنے والے یہ فوسلز ارتقا کی کہانی کی نمائندگی کرتے ہیں جو سمندر میں پائی جانے والی وہیل کو زمین پر رہنے والے جانور کے طور پر ظاہر کرتے ہیں، وہیل ویلی میں ماہرین حیاتیات نے وہیل کی ایک سابقہ نسل کا پتہ لگایا ہے، یہ قدیم وہیل ساٹھ فٹ لمبی تھی اور چھوٹی وہیلوں کا شکار کرتی تھی۔

Leave a reply