محرم الحرام کے جلوس کے لیے فول پروف انتظامات

0
187
محرم الحرام کے جلوس کے لیے فول پروف انتظامات

محرم الحرام کے جلوس کے لیے فول پروف انتظامات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ سکھر میں محرم الحرام کا سب سے بڑا اور قدیمی جلوس نکالا گیا جس میں دس لاکھ سے زائد عزادار شریک ہوئے، انہوں نے پاکستان میں ستائیس ہزار سے زائد جلوسوں کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر ہونے والی افواہوں اور اشتعال انگیزی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ عسکری، سیاسی اور حکومتی قیادت ایک ہی پیج پر ہے اور دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام کرنے کے لیے مکمل طور پر چوکس ہیں۔

Leave a reply