ملکی سیاست میں نئی جماعت کی انٹری

0
238
ملکی سیاست میں نئی جماعت کی انٹری

ملکی سیاست میں نئی جماعت کی انٹری

پاکستان کی سیاست میں 1 نئی جماعت کی شمولیت ہو گئی ہے، الیکشن کمیشن نے ’’بہاولپور عوامی حقوق پارٹی‘‘ کو باضابطہ طور پر رجسٹر کر دیا ہے، باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو بھی منظور کیا گیا ہے، محمد سلمان مہتاب کو پارٹی کا صدر منتخب کیا گیا ہے، پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی مجموعی تعداد اب 167 ہو گئی ہے، اس پارٹی کی تشکیل سے جنوبی پنجاب کے عوامی مسائل اور محرومیوں کو اجاگر کیا جائے گا، جو آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کی اہل ہے، الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد یہ پارٹی ملکی سیاسی منظرنامے میں اپنا مقام بنانے کے لیے تیار ہے۔

Leave a reply