بارشوں کے باعث رین ایمرجنسی نافذ

0
209
بارشوں کے باعث رین ایمرجنسی نافذ

بارشوں کے باعث رین ایمرجنسی نافذ

ترجمان واسا ترجمان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش جاری ہے، واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ہیں اور رین ایمرجنسی بھی نافذ کر دی گئی ہے، ترجمان واسا کا کہنا ہے کہ عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ علاقوں میں موجود ہے، جڑواں شہروں میں اسی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، سیدپور میں باون، گولڑہ شریف پچیس، بوکڑہ میں چھیاسٹھ، پی۔ ایم۔ ڈی میں 32 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے، کچہری میں اکیالیس، پیر ودھائی 53 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ شہر کے نالوں اور نالہ لئی کی مانیٹرنگ ہو رہی ہے، نالہ لئی میں پانی کی سطح نو فٹ جبکہ گوالمنڈی میں 5 فٹ ہے۔

Leave a reply