اسرائیل ایران تنازع حل نہ ہو سکا تو نتائج صدیوں تک بھگتنے ہوں گے

0
350
اسرائیل ایران تنازع حل نہ ہو سکا تو نتائج صدیوں تک بھگتنے ہوں گے

اسرائیل ایران تنازع حل نہ ہو سکا تو نتائج صدیوں تک بھگتنے ہوں گے

ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے او۔ آئی ۔ سی کے یوتھ فورم سے خطاب کرے دوران کہا کہ غزہ میں نسل کشی اور ایران اسرائیل تنازع خطرناک موڑ پر پہنچ گیا ہے، انہوں نے خبردار کیا اسرائیل ایران تنازع تیزی سے ناقابل واپسی مقام کی جانب جا رہا ہے ، جنون جلد ختم نہ ہوا ےو نتائج دہائیوں تک محسوس ہوں گے، انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال نہ صرف خطے بلکہ ایشیا اور یورپ کو بھی متاثر کر سکتی ہے، اسرائیل پر ایرانی حملوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ آج اسرائیل اسپتالوں پر حملوں کی شکایت کر رہا ہے جب کہ اب تک اسرائیل غزہ میں 7 سو سے زیادہ طبی مراکز پر حملے کر چکا ہے۔

Leave a reply