پاکستان میں آن لائن ٹیکسی سروس ختم

0
239
پاکستان میں آن لائن ٹیکسی سروس ختم

پاکستان میں آن لائن ٹیکسی سروس ختم

پاکستان کی مشہور زمانہ آن لائن ٹیکسی سروس ‘careem’ نے پاکستان میں اپنی سروس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات میں بیان کیا گیا ہے کہ آن لائن ٹیکسی سروس ‘careem’ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے سے پاکستان سے اپنی سروسز ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، سوشل میڈیا کی پوسٹ میں کریم کی طرف سے لکھا گیا ہے کہ اٹھارہ جولائی 2025 سے ‘careem’ کی سروسز پاکستان میں دستیاب نہیں ہو گی، آپ کے ساتھ دینے کا بہت شکریہ۔ تاہم یہ سروس ختم کرنے کی وجہ بیان نہیں کی گئی۔

Leave a reply