بغیر پائلٹ کے جدید ترین ائیر ٹیکسی متعارف

بغیر پائلٹ کے جدید ترین ائیر ٹیکسی متعارف
پیرس میں جاری انٹرنیشنل ایئر شو کے دوران چین نے بغیر پائلٹ کے ائیر ٹیکسی متعارف کروا دی ہے، یہ ٹیکسی بغیر پائلٹ کے 2 مسافروں کے ساتھ 3 گھنٹے تک پرواز کر سکتی ہے، ائیرٹیکسی عالمی شو میں شریک تمام شرکاء کی توجہ کا مرکز رہی، چینی ائیرٹیکسی بغیر رن وے کے اڑان بھرتی ہے، یہ ائیر ٹیکسی موسمی حالات میں بھی پرواز کر سکتی ہے، یہ بغیر فیول کے چارجنگ پر اڑتی ہے، ائیر ٹیکسی جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے مزین ہے، یہ ائیر ٹیکسی 600 کلوگرام وزن لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے،









