جنوبی افریقہ کے کپتان کا ناقابل یقین کارنامہ

جنوبی افریقہ کے کپتان کا ناقابل یقین کارنامہ
جنوبی افریقی کے کپتان ٹمبا باوما 1 بھی میچ ہارے بغیر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں، لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پہلا آئی۔ سی۔ سی ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے، جنوبی افریقہ نے ٹمبا باوما کی قیادت میں ستائیس سال بعد پہلی آئی۔ سی۔ سی ٹرافی اپنے نام کر لی ہے، ٹیسٹ چیمپیئین شپ میں ٹمبا باوما کی کارکردگی غیر معمولی رہی، انہوں نے دس میچز کھیلے اور ان میں سے 9 جیتے جبکہ 1 میچ ڈرا ہوا۔









