زپ لائن کی رسی ٹوٹنے سے بچی زخمی

زپ لائن کی رسی ٹوٹنے سے بچی زخمی
ہماچل پردیش میں سیاحتی مقام منالی میں زپ لائن کے افسوسناک حادثے میں بارہ سالہ بچی شدید زخمی ہوئی ہے، زپ لائن کی رسی ٹوٹنے سے بچی تیس فٹ کھائی میں جا گری، بچی اہل خانہ کے ساتھ چھٹیاں گزارنے منالی آئی تھی، زپ لائن کی سیر کے دوران ہارنس کی رسی اچانک ٹوٹ گئی جس سے وہ چٹانوں پر جا گری، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کس طرح رسی ٹوٹنے سے بچی زمین پر آ گری۔








