24 گھنٹے میں پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ

0
233
24 گھنٹے میں پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ

24 گھنٹے میں پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ

بلوچستان میں ڈیزل اور پٹرول کا بحران پیدا ہو گیا ہے، 70% پٹرول پمپس بند ہیں جبکہ جو پٹرول پمپ کھلے ہوئے ہیں ان پر بھی عوام کا بے انتہا رش ہے اور اگلے چوبیس گھنٹے میں 100% پٹرول پمپ بند ہونے کا خطرہ ہے جس کی وجہ سے بلوچستان میں زندگی کا پہیہ رکنے کا امکان ہے، ایرانی پٹرول پر پابندی کی وجہ سے 2 ہفتے سے بلوچستان میں منی پٹرول پمپس بند ہیں، مگر متعلقہ ادارے واضح مؤقف دینے سے انکار کر رہے ہیں۔

Leave a reply