ایران نے ایٹمی مذاکرات غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیئے

0
301
ایران نے ایٹمی مذاکرات غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیئے

ایران نے ایٹمی مذاکرات غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیئے

ایران نے اسرائیل کے حملے کے بعد جوہری مذاکرات سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے، ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات سے دست برداری کا اعلان کر دیا ہے، یہ فیصلہ ایرانی فوجی اور جوہری اہداف پر اسرائیل کے بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کے بعد سامنے آیا، ایران اور امریکا میں جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو عمان میں شروع ہونا تھا، لیکن ایرانی رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ ان کا چھٹے مذاکراتی دور میں شرکت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایرانی میڈیا کے مطابق مذاکرات غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

Leave a reply