دامن کوہ سے ریڑھی بانوں کو ہٹانے سے روک دیا گیا

0
313
دامن کوہ سے ریڑھی بانوں کو ہٹانے سے روک دیا گیا

دامن کوہ سے ریڑھی بانوں کو ہٹانے سے روک دیا گیا

مارگلہ پہاڑیوں کے پر فضا سیاحتی مقام دامن کوہ سے ریڑھی بانوں کی بے دخلی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی ہوئی، ہائی عدالت نے ریڑھی بانوں کو دامن کوہ سے بے دخل کرنے سے روک دیا، جسٹس انعام امین نے کیس کی سماعت کی ، جس میں ریڑھی بانوں کی طرف سے بیرسٹر عمر گیلانی عدالت میں پیش ہوئے، وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ سی۔ ڈی۔ اے نے ریسٹورنٹ کی بندش کے بعد سے ریڑھی بانوں کو بے دخل کر دیا گیا، کورٹ کا فیصلہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر واقع نجی ہوٹل کی حد تک تھا۔

Leave a reply