زلزلے کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

0
196
زلزلے کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

زلزلے کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

کراچی میں گزشتہ کل سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہو رہے ہیں، جس کے بعد انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ حفاظت کے پیش نظر سندھ میں اسکول بند رکھے جائیں گے، احتیاطی تدابیر کے سبب چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے، ملیر اور اس کے اطراف میں زلزلہ کے کئی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، کراچی میں اڑتالیس گھنٹوں کے دوران زلزلے کے گیارہ جھٹکے محسوس ہوئے۔

Leave a reply