آزاد کشمیر کی آبادی میں شیر گھس آیا

0
290
آزاد کشمیر کی آبادی میں شیر گھس آیا

آزاد کشمیر کی آبادی میں شیر گھس آیا

کوٹلی آزاد کشمیر کے نواحی علاقے کھڈ گجراں میں شیر گھس آیا جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، تاہم لوگوں نے خود کو گھروں اور دکانوں میں بند کر لیا، شیر آبادی کے درمیان زور زور سے دھاڑتا رہا لیکن ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئی ہے، انسانی آبادی میں شیر کے گھس آنے کی اطلاع محکمہ وائلڈ لائف کو دے دی گئ، جنگل سے ملحقہ انسانی آبادیوں میں شیروں کے گھسنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

Leave a reply