ڈمپر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق

0
212
ڈمپر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق

ڈمپر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق

راولپنڈی میں جی۔ ٹی روڈ کے نزدیک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ماں اور بچے کی جان چلی گئی، پولیس حکام کے مطابق ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار ماں اور بچہ جاں بحق ہوئے جبکہ باپ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اس واقعے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

Leave a reply