برطانیہ میں حسن نواز کے تمام کاروبار بند

0
203
برطانیہ میں حسن نواز کے تمام کاروبار بند

برطانیہ میں حسن نواز کے تمام کاروبار بند

انگلینڈ میں بینک ڈیفالٹر قرار دیے جانے کے بعد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے تمام کاروبار ختم کر دیے گئے ہیں، ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیے جانے کے بعد حسن نواز کے انگلینڈ میں تمام کاروبار ختم اور 7 کمپنیاں تحلیل کر دی گئیں ہیں، حسن نواز ان تمام کمپنیوں کے ڈائریکٹر تھے۔

حسن نواز کو برطانوی عدالت نے 5.2 ملین پاؤنڈز جرمانہ کیا تھا اور بینک ڈیفالٹر قرار دیا تھا، جس کے مطابق اب انگلینڈ میں ان کے تمام کاروبار بند کر دئیے گئے ہیں، یہ تمام کمپنیاں کمپنی ہاؤس یا ایچ۔ ایم۔ آر۔ سی تحلیل کرتا ہے۔

Leave a reply