چینی کی قیمت میں کمی

0
248
چینی کی قیمت میں کمی

چینی کی قیمت میں کمی

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کو کم کرنے کا حکم دے دیا ہے، نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، وزیراعظم نے مزید کہا ہے کہ چینی کا ایکس مل ریٹ ایک سو چونسٹھ روپے فی کلو سے کم کرکے ایک سو چون سے 159 روپے تک لایا جائے، جب کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کی طرف سے نائب وزیراعظم کو چینی کی قیمت میں تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Leave a reply