سکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل معمول کے مطابق کھلیں گی

0
277
سکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل معمول کے مطابق کھلیں گی

سکول، کالج اور یونیورسٹیاں کل معمول کے مطابق کھلیں گی

سکول،کالج اور یونیورسٹیز کل بروز سوموار سے معمول کے مطابق کھل جائیں گی، پنجاب کے صوبائی وزیر تعلیم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی، انڈیا کی طرف سے کشیدہ حالات کے سبب تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے نو اور دس مئی کو بند رکھنے کااعلان کیا گیا تھا۔

Leave a reply