پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹلائٹ جام کر دی

0
194
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹلائٹ جام کر دی

پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹلائٹ جام کر دی

پاک فضائیہ کی سائبر اور الیکٹرانک وارفیئر یونٹس نے انڈین آرمی سیٹلائٹ کو ٹارگٹ کرتے ہوئے اس کی کمیونیکیشن اور نیویگیشن صلاحیتوں کو مکمل مفلوج کر دیا ہے، یہ کارروائی انڈیا کی طرف سے پاکستان پر 3 ایئربیسز پر حملوں اور مزید ڈرون حملوں کے بعد جوابی کارروائی کا حصہ ہے۔

انڈین سیٹلائٹ کا غیر فعال ہونا انڈیا کی جنگی صلاحیتوں پر بڑا دھچکا خیال کیا جا رہا ہے، یہ سیٹلائٹ انڈین فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول، جاسوسی نظام کا اہم حصہ ہے، یہ پیش رفت اس وقت ہوئی جب پاکستانی ڈرونز گجرات اور نئی دہلی کی فضاؤں میں پرواز کرتے پائے گئے اور انڈیا کی کئی عسکری اور حساس ویب سائٹس کو ہیک اور ڈیٹا لیک کیا جا گیا ہے۔

Leave a reply