آئی ایم ایف نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا

0
156
آئی ایم ایف نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا

آئی۔ ایم۔ ایف نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا

آئی۔ ایم۔ ایف نے انڈیا کی طرف سے پاکستان کے قرض پروگرام کو روکنے کی تمام کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے، واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کے قرض پروگرام کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل شیڈول کے مطابق ہو گا، جس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا تاخیر نہیں کی گئی ہے۔

آئی ۔ایم۔ایف نے مزید کہا ہے کہ وہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی میں کمی کرنے کے لیے پر امید ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تنازع کے پرامن حل کی خواہش رکھتا ہے، جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں استحکام اور اقتصادی ترقی کو ترجیح دینے پر زور دیا گیا ہے۔

Leave a reply