اسلام آباد اور کراچی میں فلائٹ آپریشن معطل

0
272
اسلام آباد اور کراچی میں فلائٹ آپریشن معطل

اسلام آباد اور کراچی میں فلائٹ آپریشن معطل

پاکستان اور انڈیا کے مابین جاری کشیدہ صورتحال کے سبب اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے، جب کہ دیگر شہروں میں پروازیں جزوی طور پر بند ہیں، کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن ابھی بھی معطل ہے اور تمام ائیرلائنز کو متبادل شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، سول ایوی ایشن حکام کے مطابق صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں اور تمام فیصلے قومی سلامتی اور مسافروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔

Leave a reply