بہاولپور اور اٹک سیکٹر میں شدید لڑائی، سیالکوٹ میں سائرن بجتے رہے

0
291
بہاولپور اور اٹک سیکٹر میں شدید لڑائی، سیالکوٹ میں سائرن بجتے رہے

بہاولپور اور اٹک سیکٹر میں شدید لڑائی، سیالکوٹ میں سائرن بجتے رہے

پاک بھارت کشیدگی ، کشمیر لیپا ویلی میں غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، بہاولپور سیکٹر اور اٹک سیکٹر میں سخت لڑائی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، سیالکوٹ میں ساری رات مسلسل سائرن بجائے جاتے رہے، بہاول نگر اور قصور میں بھی مقامی ذرائع نے غیر معمولی صورتحال کا دعویٰ کیا ہے۔

ڈونگہ بونگہ کے قریب آٹھ چیک پوسٹوں سے دوطرفہ فائرنگ شروع ہو گئی ہے، بھارتی فوج نے اپنی طرف سے گیٹ کھول کر باڑ کاٹنا شروع کر دی ہے، بہاولنگر سے بریگیڈ ہیڈکوارٹر کی بارڈر کی طرف حرکت جاری، رینجرز کے دستوں کو ہٹا کر بہاولنگر بریگیڈ کو بارڈر پر تعینات کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply