رجب بٹ کی طویل عرصے بعد پاکستان آمد

رجب بٹ کی طویل عرصے بعد پاکستان آمد
پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ لمبی جُدائی کے بعد اپنی فیملی کے پاس پاکستان پہنچ گئے، وہ ایک مشہور پاکستانی ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں، ان کے یوٹیوب پر لاکھوں سبسکرائبرز اور مداح ہیں، توہین مذہب کے قانون میں ملوث ہونے کے بعد عوامی ردعمل کا سامنا کرنے پر انہیں پاکستان چھوڑنا پڑا، دبئی میں رجب بٹ نے پاکستان میں اپنا کیس لڑا اور اپنے مداحوں سے جذبات مجروح ہونے پر معافی مانگی، کل رجب بٹ ڈیڑھ ماہ بعد پاکستان واپس لوٹ آئے اور انہوں نے اپنے کو سرپرائز دے کر سب کو حیران کر دیا، ن کے تمام قریبی دوست اس سرپرائز میں ان کے ساتھ تھے۔









