یونان کا پہلگام واقعہ پر پاکستان کی حمایت کا اعلان

0
157
یونان کا پہلگام واقعہ پر پاکستان کی حمایت کا اعلان

یونان کا پہلگام واقعہ پر پاکستان کی حمایت کا اعلان

یونان نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کے لیے پاکستانی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے، وزیر خارجہ نے یونانی ہم منصب سے رابطہ کر کے انہیں خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا، بھارتی الزامات اور پراپیگنڈے کے بارے میں بتایا اور حقائق کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کے پاکستانی مطالبہ کی حمایت کی ہے۔

اس موقع پر یونانی وزیر خارجہ نے کشیدگی کو روکنے کے لئے تحمل رکھنے پر زور دیا ہے اور پاکستان کی طرف سے غیر جانبدار اور شفاف انکوائری کے لئے تجویز کا بھی خیرمقدم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی پیشرفت پر قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

Leave a reply