پاکستان میں آئی پی ایل کے میچز دیکھنے پر پابندی

0
222
پاکستان میں آئی پی ایل کے میچز دیکھنے پر پابندی

پاکستان میں آئی۔ پی۔ ایل کے میچز دیکھنے پر پابندی

بھارت کی طرف سے پی۔ ایس۔ ایل کی اسٹریمنگ پر پابندی کے بعد پاکستان نے بھی آئی۔ پی۔ ایل کی لائیو اسٹریمنگ پر بھی پابندی لگا دی ہے، پہلگام حملے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان صورتحال کشیدہ ہے۔

پی۔ ایس۔ ایل کی بھارت میں پابندی کے بعد پاکستان میں آئی۔ پی۔ ایل کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی لگا دی گئی ہے، آئی۔پی۔ایل کے میچز مختلف چینلز اور ایپس کے ذریعے سے پاکستان میں دیکھے جا رہے تھے، اب آئی۔ پی۔ ا یل کے میچز پاکستان میں نہیں دیکھے جائیں گے۔

Leave a reply