انسانی اسمگلنگ اور فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹ گرفتار

0
149
انسانی اسمگلنگ اور فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹ گرفتار

انسانی اسمگلنگ اور فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹ گرفتار

ایف۔ آئی۔ اے نے گجرات، شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین اور گوجرانوالہ میں کارروائیاں کے دوران انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ملزمان میں محمد یوسف، عاقف، حمزہ طارق، شاہد محمود، محمد جاوید اور نعمان شامل ہے، ملزمان نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے لئے لاکھوں روپے کا فراڈ کیا ہوا تھا۔

اس سے پہلے ایف۔ آئی۔ اے گوجرانوالہ نے کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا، گرفتار ملزمان میں رضوان ڈار، مختار احمد، امجد حسین، رفاقت علی اور عاقب عباس شامل تھے۔

Leave a reply