اسرائیل کے دارالحکومت میں پراسرار آگ لگ گئی

0
220
اسرائیل کے دارالحکومت میں پراسرار آگ لگ گئی

اسرائیل کے دارالحکومت میں پراسرار آگ لگ گئی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ مغربی پہاڑوں کے جنگلات میں کم از کم پانچ مقامات پر لگی جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ آگ پہاڑوں کے بعد شاہراہوں کے قریب بھی پہنچ گئی، آگ لگنے سے تل ابیب کے نزدیک اور گردونواح میں بھی شعلے اور دھویں کے بادل چھا گئے، آگ سے جھلس کر تیرہ افراد زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خوفناک آگ کے سبب قومی دن کی تقریبات بھی منسوخ کر دی گئی ہیں، اسرائیلی وزیرخارجہ نے آگ پر قابو پانے کے لیے اٹلی، کروشیا، یونان، بلغاریہ اور قبرص سے امداد کی اپیل کی ہے

Leave a reply