ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

0
148
ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منقعد ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف مہمان خصوصی تھے، آرمی چیف کو تقریب میں آمد پر سلامی پیش کی گئی جبکہ بگل بجا کر شہباز شریف کی تقریب میں آمد کا اعلان کیا گیا اور شہباز شریف کو سلامی بھی پیش کی گئی، وزیراعظم نے پی۔ ایم۔ اے پریڈ کا معائنہ کیا، وزیردفاع، وزیراطلاعات، غیرملکی سفیر، اعلیٰ سول اور عسکری حکام بھی تقریب میں شریک تھے،بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے، وزیراعظم نے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کئے۔

Leave a reply