پاکستان کے لیے جان دینے کے لیے بھی تیار ہیں

0
195
پاکستان کے لیے جان دینے کے لیے بھی تیار ہیں

پاکستان کے لیے جان دینے کے لیے بھی تیار ہیں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سلامتی ہمیں اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے، انہوں نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ ختم کرنا بھارت کا گھمنڈ ہے،پاکستان کی قوم سلامتی کے معاملے پر سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے، یہ قوم پاکستان کے لیے اپنی جان دینے کے لیے تیار ہے۔

بھارتی وزارت خارجہ نے پریس کانفرنس میں تمام پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا تھا وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سارک ویزا استثنیٰ کے تحت پاکستانی شہری اب بھارت کا سفر نہیں کر پائیں گے۔

Leave a reply