پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری سے 45 فلسطینی شہید

0
120
پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری سے 45 فلسطینی شہید

پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری سے 45 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران پنتالیس فلسطینی شہید ہو گئے، نصیرات کیمپ میں اسرائیلی بمباری میں 3 بچوں سمیت تیرہ افراد شہید ہو گئے، شیخ رودان میں بمباری سے 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے، جبکہ مغربی کنارے پر قبضہ کرنے کے لئے اسرائیل کی غنڈہ گردی جاری ہے۔

Leave a reply