گرمی کی شدت بڑھنے سے بیماریوں میں اضافہ

0
177
گرمی کی شدت بڑھنے سے بیماریوں میں اضافہ

گرمی کی شدت بڑھنے سے بیماریوں میں اضافہ

کراچی کے اسپتالوں میں گرمی سے متاثرہ افراد کے داخل ہونے کا سلسلہ جاری ہے، بخار، سر درد اور جسم میں شدید درد کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گرمی کی وجہ سے سرکاری اسپتالوں میں اسکن الرجی، گرمی دانے، ہیٹ ریش اور فنگل انفیکشن کے مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ شہر میں ہیٹ ویو کا سلسلہ آج شام تک جاری رہے گا اور آج شام یا پھر کل سے سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال ہوجائیں گی۔

Leave a reply