اے سی کے استعمال میں بجلی کیسے بچائیں

0
230
اے سی کے استعمال میں بجلی کیسے بچائیں

اے سی کے استعمال میں بجلی کیسے بچائیں

بیورو آف انرجی ایفیشنسی کا کہنا ہے کہ اگر گھریلو اور تجارتی ادارے ایئر کنڈیشن کو 24 ڈگری پر رکھیں تو بجلی کے استعمال میں چھ فیصد تک بچت ہو سکتی ہے، رپورٹس کے مطابق یہ طریقہ کار استعمال کر کے سالانہ تقریباً بیس ارب یونٹس بجلی کی بچت کی جا سکتی ہے، جس کے نتیجے میں دس ہزار کروڑ روپے کی مالی بچت بھی ہو سکتی ہے، عام طور پر لوگ ایئر کنڈیشن کو بیس ڈگری پر استعمال کرتے ہیں، اگر ہوٹلوں، ایئرپورٹس، شاپنگ مالز، دفاتر، سرکاری عمارتوں اور دیگر تجارتی مقامات پر اے۔ سی کو چوبیس ڈگری پر چلایا جائے تو کاربن کے اخراج میں بھی کمی آتی ہے اور بجلی کی بچت بھی ہوتی ہے۔

Leave a reply