میٹرک بورڈ آفس کے قریب بس الٹ گئی

0
203
میٹرک بورڈ آفس کے قریب بس الٹ گئی

میٹرک بورڈ آفس کے قریب بس الٹ گئی

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں 1 بچے اور 2 خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد میٹرک بورڈ سے کے۔ڈی۔اے برج جانے والی سڑک پر ٹریفک جام رہا۔

حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا 2 مسافر بسیں ریس لگا رہی تھیں، ڈرگ روڈ پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا جس کے باعث بس قلابازی کھاتی ہوئی گر پڑی تھی۔

Leave a reply