جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے جج مقرر

0
211
جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے جج مقرر

جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے جج مقرر

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف لیا، جسٹس علی باقر نجفی کی بطور سپریم کورٹ جج حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی،سپریم کورٹ کے ججز اور دیگر معززین نے تقریب میں شرکت کی۔

صدر مملکت آصف زرداری کی منظوری سے وزارت قانون نے اس کا نوٹی فکیشن جاری کیا، جوڈیشل کمیشن نے جسٹس باقر علی نجفی کی سپریم کورٹ میں تقرر کی منظوری دی، اس سے پہلے وہ لاہور ہائیکورٹ میں جج کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

Leave a reply