بغیربتائےنکاح کرنےپر نوجوان لڑکی قتل

ہاٹ لائن نیوز : ایک افسوسناک واقعہ پاک پتن کے نواحی علاقے وان دل سنگھ میں پیش آیا ہے ، جہاں ایک 24 سالہ لڑکی کو اسکے بھائی نے گولی مارکرہلاک کردیاہے۔
ذرائع کیمطابق ، مقتولہ نے کچھ دن قبل عدالت کے ذریعے شادی کی تھی ،معلوم۔ہونےپربھائی نے غصے میں اپنی بہن پر فائرنگ کی تھی ، جس سےوہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔
مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال پاک پتن منتقل کردیا گیا ہے ، جبکہ ملکہ ہنس پولیس نےمقدمہ درج کیا ہے اور تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔








