میانمارمیں ایک اورشدیدزلزلہ ، آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری

0
128
میانمارمیں ایک اورشدیدزلزلہ ، آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری

ہاٹ لائن نیوز : اتوار کے روز میانمارمیں ایک اور زلزلہ محسوس کیاگیاہےجو ریکٹر اسکیل پر 5.6 پر ریکارڈکیاگیاتھا۔ یورپی روم زلزلہ سنٹرکیمطابق ، زلزلہ زمینی سطح سے 35 کلومیٹرکی گہرائی پرتھا۔

اس سے قبل جمعہ کےروز ، میانمارمیں 4.1 شدت کازلزلہ آیاتھا ، جو صرف اورصرف10 کلومیٹرگہرائی پر تھا ، جسکی وجہ سےآفٹر شاکس کاشدیدخدشہ ہے۔

Leave a reply